علم خاک
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - وہ علم جس میں زمین کی سطح پر پڑی ہوئی مٹی کی موٹائی، باریکی اور اس کے بننے کے عوامل وغیرہ کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - وہ علم جس میں زمین کی سطح پر پڑی ہوئی مٹی کی موٹائی، باریکی اور اس کے بننے کے عوامل وغیرہ کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔